Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ پرو وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی تعینات کردیے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب نے پرو وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی کی سمری پر دستخط کردئے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ڈاکٹر محمد علی شاہ ستارہ امتیاز کے لئے منتخب

جس کے مطابق سنیئر موسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کو تین سال کےلئے پرو وائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی کا مراسلہ آج زکریا یونیورسٹی پہنچے گا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد علی شاہ فیصل یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button