Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مفت کتابیں دینے کے لئے چودہ ارب روپے مانگ لیے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بچوں کو مفت کتابیں دینے کے لئے چودہ ارب روپے مانگ لیے۔

یہ بھی پڑھیں۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا، بلز کی عدم ادائیگی پر پبلشرز نے کتابوں کی چھپائی روک دی

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے کچی سے لے کر میٹرک تک کےبچوں کو مفت کتابیں دینے کے لئے بجٹ مانگا ہے، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے وزیراعلی کو سمری ارسال کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کا کارنامہ : کمپیوٹر سائنس کا اضافی کتابچہ چھاپ دیا

محکمہ خزانہ نے سمری پر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے، محکمہ خزانہ کے بعد سمری منظوری کے لیے وزیر اعلی کے پاس جائے گی۔

محکمہ خزانہ اس سے قبل محکمہ سکولز ایجوکیشن کو اس مد میں ساڑھے تین ارب روپے پہلے ہی ادا کر چکا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button