Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے کوائف میں درستگی کا شیڈول جاری

محکمہ سکولز نے سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کو ڈیٹا درست کرنے کےلئے شیڈول جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
کالج اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں درستگی کے لئے ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کو ارسال کردی گئیں

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سی ای او سسٹم میں اساتذہ کے ریکارڈ کی درستگی کےلئے فوکل پرسن تعینات کریں، اور مقرر تاریخ کو اساتذہ کا ڈیٹا درست کرنے کی اسائمنٹ بروقت مکمل کریں۔

جاری مراسلے کے مطابق درستگی کا عملہ 18دسمبر سے شروع ہوگا جو 11جنوری 2024 تک جاری رہے گا، ہر روز دو اضلاع کا ڈیٹا درست کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button