Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عدالت عالیہ نے ڈی ای او سکینڈری کے تبادلے کو روک دیا

ڈپٹی کمشنر ملتان نے سی ای او ایجوکیشن کی رپورٹ پر ڈی ای او سکینڈری شیخ رفیق کو تبدیل کردیا تھا، جس پر انہوں نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا اور موقف اختیار کیاکہ جو الزامات لگائے گئے، ان میں حقیقت نہیں ، سیاسی مداخلت کی بنا پر انکو تبدیل کیا جارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری کو عہدے سے ہٹادیا گیا

جس پر عدالت عالیہ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے محکمہ سکولز سے جواب طلب کرلیا، جسکے بعد شیخ رفیق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button