Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایئر یونیورسٹی میں نئے طلباء کے اعزاز میں تقریب

ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس سٹوڈنٹ افیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام نئے آنیوالے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر غلام علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایئر یونیورسٹی جنوبی پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے ۔
ملتان کیمپس میں تعلیم کیساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

یونیورسٹی میں طلباء کو معیاری تعلیم کیساتھ سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں، کیمپس میں کمپیوٹر پروگرام کے طلباء کیلئے 7جدید لیبز موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایئر یونیورسٹی کا بڑا اعلان، فیسوں میں 50 فیصد کمی

ایئر یونیورسٹی انتظامیہ نے جنوبی پنجاب کے طلباء کیلئے فیسوں میں 50فیصدرعایت دی ہے، جسے طلبہ کو استفادہ کرنا چاہئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button