Breaking NewsSportsتازہ ترین
شاہنواز دھانی کی انگلی کا کامیاب آپریشن

ملتان سلطان کے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی کی انگلی کا آپریشن ہوگیا۔
تفصیل کے مطابق فاسٹ بالر دھانی کی انگلی لاہور قلندر کے خلاف میچ میں فریکچر ہوگئی تھی
، جس کے باعث سہ لیگ سے باہر ہوگئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
انگلی کا فریکچر: دھانی پی ایس ایل سے باہر
جس کا گزشتہ روز پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں آپریشن ہوا، جس میں دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : "شکریہ ملتان” ، ویسٹ انڈیز کے بیٹر کارلوس بریتھوٹ نے سلطانز کو جوائن کرلیا
آپریشن کے بعد انہوں نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ شائقین دعاوں میں یاد رکھیں ، ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔