Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 19 کے اساتذہ کی ترقی کےلئے کیسز طلب
محکمہ سکولز نے گریڈ 19 کے اساتذہ کے ترقی کےلئے کیسز 27 اپریل تک جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ کہ اس سے قبل جاری مراسلے میں کیسز جمع کرانے کی تاریخ 27 مئی لکھی گئی تھی ، جو غلط تھی ۔
اس کو اب 27اپریل پڑھا جائے، اور تمام کیسز مقرر تاریخ تک جمع کروائے جائیں ۔