Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں سٹرک کراس کرنے بارے آگاہی مہم شروع
سکولوں میں بچوں کو سٹرک کراس کرنے کے حوالے سےآگاہی مہم شروع کردی گئی۔
تفصیل کےمطابق حکومت پنجاب اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق بچوں کو زیبرا کروسنگ بارے آگاہی مہم کے سلسلےمیں بچوں کو آگاہی اور ٹریننگ سیشن شروع کردئے گئے، جس میں بچوں کا ٹریفک قوانین اور حادثات سے بچاو بارے بتایا جارہا ہے ۔