Breaking NewsSportsتازہ ترین
عبد اللہ شفیق کا ریکارڈ ملتان اسٹیڈیم کی ‘وال آف فیم’ کا حصہ بن گیا
پاکستانی اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے پاکستان انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن مشکل وقت میں ریکارڈ ساز اننگز کھیلی اور کپتان کے ساتھ مل کر طویل پارٹنر شپ کی بنیاد رکھی اور اپنی سنچری مکمل کی ، جس پر پریس کانفرنس کے اختتام پر پریس کانفرنس ہال کے باہر ‘وال آف فیم’ کے ریکارڈ باکس پر اپنا نام لکھا اور دستخط ثبت کیے ۔