Breaking NewsSportsتازہ ترین
موسم خوشگوار ہونے کے باجود انگلش کھلاڑی ملتان کی گرمی کے خوف سے باہر نہ آسکے
ملتان میں پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین اس وقت پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، پہلے دن سخت گرمی میں فیلڈنگ کے باعث انگلش کھلاڑی بار بار پانی کا استعمال کرتے نظر آئے، دوسرے روز بھی انگلش کھلاڑیوں کا باؤنڈری پر پانی فراہم کیا جاتا رہا۔
میڈیا باکس کے سامنے جوئے روٹ پانی کو کیپ میں ڈال کر گیلا کرتے اور واپس سر پر رکھ لیتے، اس طرح وہ ہیٹ سٹروک کے خطرے اور گرمی کی شدت کو کم کرتے رہے۔