Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل؛ پاکستان کے دوسری اننگ میں 1وکٹ کے نقصان پر23 رنز، برتری ختم کرنے لئے 244 رنز درکار

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک پاکستانی ٹیم نے 1وکٹ گنوا کر 23 رنز بنالیے۔

اس وقت کریز پر کپتان شان مسعود 10 رنز اور صائم ایوب 13 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

پہلی اننگ میں 102 رنز بنانے والے عبداللہ شفیق دوسری اننگ میں ناکام ہوگئے، کرس ووکس نے انہیں کلین بولڈ کردیا، وہ کوئی کھاتہ کھولے بغیر پہلی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button