Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ترقی پانے والے ایک سو چونتیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن جاری

مئی 2023 میں پی ایس بی میں ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

134اساتذہ وہ ہیں جن کے کیسز مکمل اور شفاف تھے، سنیارٹی نمبر ایک سے اٹھ سو سترہ تک کے ڈیفرڈ میں سے کلیر ہونے والے اور 818 سے 964 تک کے فریش کیسز میں سے ترقی پانے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button