Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر شوکت ملک ریٹائر ہوگئے
زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ڈاکٹر شوکت ملک کے لئے ایک اور بڑا اعزاز
ڈاکٹر شوکت ملک نے اپنے کیرئر کا آغاز زکریا یونیورسٹی کے شعبہ آئی ایم ایس سے کیا تھا وہ زکریا یونیورسٹی کے سٹی کیمپس کے انچارج بھی رہے، ایسے وقت میں جب آئی بی ایف ناکام شعبہ بننے جارہا تھا وائس چانسلر ڈاکٹر خواجہ علقمہ نے ان کو ڈائریکٹر تعینات کیا، ان کی قیادت میں یہ یونیورسٹی کاسب سے کامیاب انسٹی ٹیوٹ بن کر ابھرا، اور یونیورسٹی کی پہچان بن گیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ڈاکٹر شوکت ملک کے لئے ایک اور بڑا اعزاز
ڈاکٹر شوکت ملک نے ڈین کی حیثت میں بھی فیکلٹی کےلئے اہم اقدامات اٹھائے، ان کی ریٹائرمنٹ پر اساتذہ نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا ۔