Breaking NewsEducationتازہ ترین
فائنل کے امتحانات کا اعلان
زکریا یونیورسٹی میں فائنل کے امتحانات کا اعلان کردیا گیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وائس چانسلر نے ڈائریکٹر اکیڈمکس کی تجویز پر انڈر گریجوایٹ پروگرامز (مارننگ و ایوننگ ) سمسٹر سپرنگ 2023 کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اب یہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے، اور 29 مئی کو اختتام پذیر ہوں گے ۔