Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس 12جولائی کو طلب کرلیا گیا

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس 12 جولائی کو صبح دس بجے ہوگا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال کرینگے۔
اجلاس میں اساتذہ کی بھرتی اور پرموشن کی کے کیسز کا فیصلہ کیا جائے گا۔