Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: کورم پورا نہ ہوسکا، اجلاس ملتوی

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا 28 جنوری کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ الیکشن، 30 امیدوار میدان میں اتر آئے

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اہم اجلاس 28 جنوری کو ہونے جارہا تھا، مگر کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔

جامعہ زکریا: سینڈیکیٹ کے الیکشن ؛ اہل امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آگئی

اس وقت سینڈیکیٹ میں اساتذہ کی چار سیٹیں خالی ہیں ، جن پر 7 فروری کو الیکشن ہونا ہے ۔

اس لئے اجلاس فروری کے تیسرے عشرے تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button