Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی کا انٹرنیٹ سلو ہوگیا، اساتذہ کے ترقی کے احکامات رک گئے

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انٹرنیٹ سسٹم خراب ، ترقی کے منتظر اساتذہ نوٹیکیشن کا انتظار کرتے رہے۔

بتایا گیاہے کہ گریڈ انیس میں ترقی پانے والوں کے آرڈرز آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث جاری نہ ہو سکے، گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بننے والے حضرات کا نوٹیفکیشن جمعہ کو متوقع تھے مگر جب شام تک جاری نہ ہوا تو ایک مرتبہ تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

جس پر ایچ ای ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سو دس آرڈرز اپ لوڈ کر دئیے گئے، آن لائن سسٹم میں خرابی واقع ہو گئی، جسے دور نہیں کیا جا سکا جلد تمام آرڈرز جاری ہو جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button