Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ساہیوال یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار عبدالرحمان رشید کو ریلیو کردیا گیا

عبدالرحمان رشید کو تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ، جس کا نوٹیفکیشن گذشتہ ہفتے جاری کیاگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں ۔

عبدالرحمان رشید کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا

جس کے بعد ساہیوال یونیورسٹی نے ان کو گذشتہ روز ڈیوٹی سے ریلیو کردیا۔

اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ، جس میں ان کو پھولوں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button