Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے صوبے کے 35 ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ دیا جائے گا۔

کئی سالوں سے سکولوں میں مستقل ہیڈ ماسٹرز تعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی سے تعلیمی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button