Breaking NewsEducationتازہ ترین
بیسٹ ٹیچرز ایوارڈ کےلئے ملک بھر کی یونیورسٹیوں سے اساتذہ کے کوائف طلب
ہائر ایجوکیشن کمیشن نےملک بھر کی یونیورسٹیوں سے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈ 2022 کےلئےکوائف طلب کر لئےہیں۔
مراسلے میں کہا گیاہے کہ ایچ ای سی کی پالیسی کے مطابق رواں برس بھی یونیورسٹیز بیسٹ ٹیچرز ایوارڑ دیاجائے گا، جس کے لئےتھرو پراپر چینلز اساتذہ اپنےکوائف ارسال کرسکتےہیں ۔
اس مراسلے بعدزکریا یونیورسٹی کے شعبہ اوورک نےبھی مراسلہ جاری کردیا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے خواہشمند اساتذہ اپنے کوائف 18 نومبر تک رجسٹرار آفس میں جمع کراسکتے ہیں۔