Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز کے 28 پروفیسروں کی سنی گئی

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی چیف سیکریٹری پنجاب کی منظوری سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف کالجوں کے اٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا۔

ترقی پانے اساتذہ میں محمد جعفر، گلزار حسین، محمد آصف علی چھٹہ، چودھری ذوالفقار علی،ڈاکٹر غلام حسین یاسین ، محمد عبداللہ، جاوید امجد، محمد قاسم اعوان ،غلام مصطفیٰ،نوید رزق قریشی، امانت حسین ، کلیم اختر،امجد افضال بٹ، خادم حسین ملک، ڈاکٹر عبدالعلیم ، محمد طارق ، محمد حسین گشکوری، عالم زیب جمیل، محمد اکرم خان ، محمد شفیق، طرفات علی ، محمد منیر،محمد سعید اختر، عبدالغفار،عبدالرحیم، ڈاکٹررفعت ریاض ، سعید احمد، سید محمد یوسف عرفان شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button