Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

شکریہ ملتان ۔ نجم سیٹھی کی ملتانیوں کو مبارکباد

پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچ میچوں میں حمایت پر ملتان کے ہجوم کو مبارکباد ، اور شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : ہاوس فل ، شکریہ ملتان

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملتان کے ہجوم نے ایک بار پھر دکھایا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ان کے اور پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : ملتان اسٹیڈیم میں ڈرامے کا اختتام ، کنگز کو شکست ، سلطانز فاتح

نجم سیٹھی نے ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کے کامیاب انعقاد پر مقامی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ملتان میں فائنل میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے ملتان کے شائقین کو خوب محظوظ کیا، ں یہ میچ مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button