Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے جیت کی طرف سفر شروع کر دیا
ملتان میں جاری پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ جاری ہے، آج میچ کا چوتھا دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرامائی صورت اختیار کرگیا
اب ڈے کچھ دیر قبل پاکستان نے اپنی دوسری اننگ چار کھلاڑی آوٹ سے شروع کی ہے، اب پاکستان کو جیت کے لئے 156 رنز کی ضرورت ہے ، اس کی 6وکٹ بقایا ہیں۔
یاد رہے کہ سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کی ٹیم جیت چکی ہے۔