Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف پارٹنر سکولوں نے ماہانہ وظیفہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا
پیف پارٹنر سکولوں کو فی طالبعلم 550 روپے وظیفہ ادا کیا جاتا ہے ۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اب 550روپے میں بلڈنگ کا کرایہ، بلز، تنخواہوں کی ادائیگی ناممکن ہے۔
گذشتہ پانچ سال سے معاوضہ 550 ہی چلا آرہا ہے، جس پر مطالبہ کیا جاتا ہے پارٹنر سکولوں کا معاوضہ 1000 روپے کیا جائے۔