Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف سکولوں کو کتب کی فراہمی مکمل
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے پارٹنر سکولوں کو کتب کی فراہمی مکمل کردی۔
اس سلسلے میں مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کوسیشن 2022-23 کےلئے کتب کی فراہمی مکمل کردی گئی ہے۔
تاہم اگر کسی سکول کے پاس کتب کی کمی ہو یا پھٹی ہوئی کتب ہوں تو ان کو آن لائن کتب کے لئے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ کا لنک ارسال کیاجارہا ہے ، جہاں سے وہ کتب ڈاون لوڈ کرسکتےہیں ۔