Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب سکول ریفارمز پروگرام کا فیز 3 آئندہ ماہ سے شروع ہوگا

فیز 1 اور 2 میں صرف پرائمری سکولز کو شامل کیا گیا تھا جبکہ فیز 3 میں اب نہ صرف پرائمری بلکہ مڈل اور ہائی سکولز کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔
اس مرحلے میں زیادہ تر سرکاری سکولز کو ری سٹرکچر اور اپ گریڈ کیا جائے گا، فیز 3 کا باضابطہ اشتہار متوقع طور پر جولائی 2025 میں جاری کر دیا جائے گا ۔