Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلباء کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کے لئے سسٹم اوپن

محکمہ سکولز نے طلبا کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کےلئے سکول انفارمیشن سسٹم”سس” پر ڈیٹا اوپن کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں پجاب ایجوکیشین مینیجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ سکول انفارمیشن سسٹم پر طلباء کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کے لئے سس اوپن کیاجارہا ہے، جس میں طلباء کی انرولمنٹ کا اریکارڈ، اگرکوئی چھوڑ گیا یاکسی کو نکال دیاگیا ہے کا مکمل ریکارڈ اپ لوڈ کیا جائے۔

ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی مدت 15 جنوری 2023 مقرر کی گئی ہے، جس میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔

تمام ذمے داران اس تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسائنمنٹ مقررہ مدت میں پوری کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں