Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سمرا پبلک سکول میں بڑی تقریب

گورنمنٹ سمرا پبلک ہائی سکول ملتان میں سینیئر ہیڈ ماسٹر خالد محمود خان کی زیر نگرانی ‘تھیم آف دی منتھ’ کے سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام کا مقصد طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا، مثبت سوچ کو فروغ دینا اور ہم نصابی سرگرمیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

اس موقع پر ہیڈ ماسٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ رمضان ہمیں صبر کا سبق دیتا ہے، طلباء وطالبات کو رمضان کی حقیقی روح کے مطابق اپنے شب وروز گزارنے چاہیں۔

اس موقع پر تمام اساتذہ بھی موجود تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button