Breaking NewsEducationتازہ ترین
یونیسیف کی جانب سے آن لائن انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

ریموٹ انٹرن شپ کے لئے 4 لاکھ 78 ہزار ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائیگا، خواہشمند نوجوانوں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
انٹرن شپ کا موقع نوجوانوں کو 1700 ڈالر ماہانہ وظیفہ فراہم کرے گا، انٹرن شپ سے نوجوان عالمی تجربہ بھی حاصل کر سکیں گے، درخواستگزار کےلئے لازم ہے کہ اس نے پچھلے 2 سالوں میں گریجویشن کی ہو، یا درخواستگزار انڈر گریجویٹ، گریجویٹ، یا ڈاکٹریٹ پروگرام میں داخل ہو۔