Breaking NewsEducationتازہ ترین
لیہ یونیورسٹی میں مزید دو بڑی آسامیوں پر تعیناتیاں
محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیہ یونیورسٹی میں مزید دو بڑی آسامیوں پر تعیناتیاں کردیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
یونیورسٹی آف لیہ کا نئے وائس چانسلر کون ؟ امیدواروں کی دوڑیں
تفصیل کے مطابق لیہ یونیورسٹی شدید معاشی اور انتظامی بحران کا شکار تھی، جس پر تین روز قبل خزانہ دار کی تعیناتی کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں۔
یونیورسٹی آف لیہ میں خزانہ دار کی تعیناتی کردی گئی
جس کے بعد اب ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اظہر عباس کان کو رجسٹرار جبکہ ڈاکٹر محمد اعجاز کو کنٹرولر امتحانات تعینات کردیا گیا ہے ، اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔