Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شمشیر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

شمشیر احمد خان (سابق سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، بہاولپور، لودھراں)، رفیق احمد خان اسد احمد خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ان کی نمازِ جناز ابائی گاوں بستی داد شجاع آباد میں ادا کی گئی، جس میں عمائدین شہر اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔

بعد ازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button