Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ تین سالہ پروگرام کے نتائج کا اعلان
زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی پارٹ سکینڈ تین سالہ پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
قائمہ کمیٹی کے ہدایت پر ہونے والے ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ 2020 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق امتحان میں 525 امیدوار شریک ہوئے ، جس میں سے 192پاس ہوئے۔
کامیابی کا تناسب 36.54 فیصد رہا، امتحان میں ایک جوابی کاپی منسوخ کی گئی، 81 امیدار غیر حاضر رہے، جبکہ 8 کو نااہل قرار دے دیاگیا ۔