Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
زکریا یونیورسٹی کے سینٹ کی قائمہ کمیٹی اور سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ اور تھرڈ کے دوسرے سالانہ امتحان2019-20 تین سالہ پروگرام کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔
جس کے مطابق امتحانات پارٹ سکینڈ کے پیپر 15جولائی سے شروع اور 22جولائی کو ختم ہوں گے، جبکہ پارٹ تھرڈ کے پیپر 24جولائی سے شروع ہوں گے اور 10 اگست تک جاری رہیں گے ۔