Breaking NewsEducationتازہ ترین
حکومت نے آج سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔ مراسلہ اصلی یا نقلی کوئی بتانے کو تیار نہیں

سوشل میڈیا پر مراسلہ سامنے آیا ہے جس میں کہاگیا ہےکہ حالات بہتر ہونے پر تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکول معمول کے مطابق کھلیں گے، اور پہلے کی طرح روٹین میں تدریسی فرائض سر انجام دیں گے۔
اس بارے میں محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ ابھی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا ہے، سوشل میڈیا پر گردش مراسلے بارے ابھی کچھ نہیں کہ سکتے ۔