Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نتائج کے اعلانات کا شیڈول جاری

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک (دسویں جماعت) کا رزلٹ 6 اگست کو جبکہ نویں جماعت کے نتائج 2 ستمبر 2026 کو جاری کیے جائیں گے۔

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ سیکنڈ ایئر کا رزلٹ 23 ستمبر اور فرسٹ ایئر کے رزلٹ کا اعلان 22 اکتوبر 2026 کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button