Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کا تعزیتی اجلاس

آفیسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت رانا جنگ شیر منعقد ہوا، جس میں اعجاز احمد رجسٹرار کی ہمشیرہ کی وفات پر نہایت دکھ و رنج کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں مرحومہ کے لیئے دعا کی گئی۔

اجلاس میں خلیل احمد کھور ، کامران تصدق، سید شہزاد علی شاہ ، شیخ عمران ، فیصل اکرام ، ندیم اعظم ، چوہدری عظمت، منور جعفری ، ملک فاروق ، عمران احمد شیخ ، چوہدری عبد الرافع ، فرذانہ گل، طاہرہ ملک اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button