Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسر ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کا تعزیتی اجلاس

آفیسرز ویلفیر ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت رانا جنگ شیر ہوا، جس میں چوہدری محمد فاروق ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا اور ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی گئی ۔

اس موقع پر شرکا کا کہنا تھا ک مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انہیں ہر ممکن قانونی امداد فراہم کریں گے۔

خلیل احمد کھور، کامران تصدق، شیخ محمد عمران، سید شہزاد علی شاہ، فیصل اکرام، محمد عظمت ، ندیم اعظم ، فرزانہ گل ، منور حسین جعفری ، شیخ محمد مظفر، سعد منیر، محمد عمران شیخ، رافع محمود، طاہرہ ملک، مظہر خان ، ملک محمد فاروق نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button