Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا تعزیتی اجلاس

آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت رانا جنگ شیر ہوا، جس میں سابق چیف لائبریرین سجاد احمد لاڑ کی اچانک وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

اجلاس میں خلیل احمد کھور، سید شہزاد علی شاہ ، عمران شیخ ، فیصل اکرام ، ندیم اعظم ، چوہدری عظمت ، منور جعفری ، عبدالرافع چوہدری ، ملک فاروق ، شیخ عمران ، مظفر احمد ، فرزانہ گل اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button