Breaking NewsEducationتازہ ترین
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن فرخ نوید کے سپرد کردیا گیا
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سیکرٹری ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سیکرٹری فرخ نوید کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
یوں ساؤتھ پنجاب کے رکے ہوئے کئی کام اب ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔