Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ابرار احمد نے پاکستان کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا

ابرار احمد ابتدائی دو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
محمد ابرار کا ایک اور ریکارڈ

ابرار احمد کراچی میں اپنےکیریئر کا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، نوجوان اسپنر اب تک 15 ٹیسٹ وکٹیں لے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری باؤلر ابرار احمد : جس کا نام دنیا میں گونج رہا ہے

اس سے قبل فضل محمود نےکیریئر کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں 14 وکٹیں لی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
وقار کو ہے ابرار سے امید

ابرار احمد نے انگلینڈکے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیں جب کہ کراچی میں پہلی اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ابرار احمد کی بولنگ نے علیم ڈار کو بھی چکرادیا

مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 24 وکٹیں بھارت کے نریندر ہیروانی نے حاصل کر رکھی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button