Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمد ابرار کا ایک اور ریکارڈ

محمد ابرار نے ریکارڈ بنانے کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری رکھا۔

یہ بھی پڑھیں ۔

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف بالنگ کرتے ہوئے محمد ابرارد نیا کے ان 18 کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ، جنہوں نےاپنے کیئرئر کےآغاز کے میچ میں 10وکٹ حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری باؤلر ابرار احمد : جس کا نام دنیا میں گونج رہا ہے

مسٹری باؤلر ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ میں اپنے ڈیبیو میچ میں 10 آؤٹ کرنیوالے پاکستانی فہرست میں دوسرے باؤلر بن گئے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ابرار احمد کی بولنگ نے علیم ڈار کو بھی چکرادیا

ابرار احمد سے قبل پاکستان میں اس اعزاز کے اکلوتے مالک ملتان ڈویژن کے ضلع وہاڑی کے مضافاتی علاقہ گگو منڈی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باؤلر محمد زاہد تھے ، انہوں نے یہ کارنامہ 1996ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں انجام دیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری بالر ہوں، یہی کہلانا پسند کروں گا: ابرار احمد

دریں اثناء ابرار احمد اپنے سینئر لیگ سپنر دنیش کنیریا کے بعد ملتان سٹیڈیم میں 10 آؤٹ کرنیوالے دوسرے باؤلر بن گئے، اور ابرار احمد کا نام ملتان سٹیڈیم کے میڈیا سنٹر میں نصب 10 آؤٹ کرنیوالے باؤلر کے ساتھ درج کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ابرار احمد کا اعزاز پاکستان کے 13ویں کھلاڑی بن گئے

ابرار احمد نی ملتان سٹیڈیم پر یہ کارنامہ 21 برس کے بعد انجام دیا ۔

دینش کنیریا نے اگست 2001ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 12وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button