Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے تعلیمی ادارے دو دن کےلئے بند کردئیے گئے
ملتان کے تعلیمی ادارے دو دن کےلئے بند رہیں گے۔
آج 13 آگست کو حضر ت بہاالدین زکریا ملتانی ؒکے عرس کے سلسلے میں مقامی چھٹی ہوگی اور ادارے بند رہیں گے جبکہ کل 14 آگست کی سرکاری چھٹی ہوگی۔
15 آگست سے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، اس سلسلے میں زکریا یونیورسٹی ، تعلیمی بورڈ ملتان اور دیگر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔