Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات کے لئے خوشخبری

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات محمد حامد سعید کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ۔
بتایا گیا ہے کہ کنٹرولر امتحانات کی مدت 28 فروری کو ختم ہوگئی تھی، تاہم میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی وجہ سے ان کے ٹینیور میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی، اعلیٰ حکام نے یہ درخواست منظور کرلی اور ان کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے اور مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ۔