Breaking NewsEducationتازہ ترین
دوپہر کے سکولوں میں ڈیجیٹل تبدیلی

پنجاب کے دوپہر کے سکولوں میں ڈیجیٹل تبدیلی، کمپیوٹرز سے آراستہ کردیا گیا۔
تفصیل کے مطابق گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن اور یونیسیف کے تعاون سے چلنے والے پروگرام کے تحت ’’ پنجاب دوپہر کے اسکولوں کو کمپیوٹرز سے آراستہ کر دیا گیا اور ڈیجیٹل لرننگ تک بلا تعطل رسائی کو یقینی بنا دیا۔
اس سلسلے میں تمام سکولوں میں یو پی ایس بھی مہیا کردئیے گئے ہیں تاکہ کسی پریشانی کے بغیر کلاسز کا سلسلہ جاری رہے۔