Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پوسٹنگ/ ٹرانسفر پر پابندی کا بہانہ بنا کر ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والوں کا ایڈجسمنٹ کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایچ ای ڈی کا انٹرنیٹ سلو ہوگیا، اساتذہ کے ترقی کے احکامات رک گئے

یہ نوٹیفکیشن جاری ہونے والا تھا جبکہ اس سے قبل 22 افراد کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا تھا جو واپس لے لیا گیا، اعتراض یہ لگا یا گیا کہ کیونکہ پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی عائد ہے، لہذا اس کی سمری کی اجازت وزیر اعلیٰ پنجاب سے لی جائے اور اگر اجازت مل جائے تو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

جس پر اساتذہ نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button