Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان

پرائیویٹ سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 15جون سے ہوں گے۔
اس سلسلے میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ تمام پرائیویٹ سکولوں میں 15جون سے 14اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
تمام سکولز اس شیڈول کے پابند ہوں گے ۔