Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے ٹرانسفر آرڈر جاری ہونا شروع ہوگئے

گزشتہ ماہ یہ ٹرانسفر ہونے تھے ، مگر الیکشن کمیشن کی پابندی کی وجہ سے روک دئے گئے تھے، اب اجازت ملنے پر گذشتہ سہ پہر احکاما ت جاری کردئے گئے ہیں اور تمام اساتذہ کو اپنے سکول انفارمیشن سسٹم سے احکامات ڈاون لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اس سے قبل ڈی پی آئی پنجاب رانا عبدالقوم نے مراسلہ جاری کیا تھا کہ تمام سی ای اوز، ڈی ای اے الیکشن کمیشن اور قابل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق تمام کیٹیگریز پروموشنز، ویٹنگ پوسٹنگ اور ہمدردی گراؤنڈز کے ای ٹرانسفر آرڈرز جاری کردئے گئے ہیں ۔

اس لئے تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دیں کہ مقررہ وقت میں آفس یں موجود کو یقنی بنائیں ، اور اساتذہ کو ریلیف میں مدد کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button