Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک/ انٹرمیڈیٹ امتحانات : داخلہ فارم بھرنے کی نئی ہدایات جاری
تعلیمی بورڈملتان نے داخلہ فارم بھرنے کی نئی ہدایات جاری کردیں ۔
جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ( ریگولر/ پرائیویٹ امیدواران) میٹرک / انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2023کے داخلہ فارم پر مخصوص جگہ جہاں امیدوار کے گھر کا عارضی اور مستقل پتہ کی جگہ بنی ہوئی ہے وہاں عارضی اور مستقل گھر کا پتہ ہی لکھیں کسی پرائیویٹ اکیڈمی سکول یا ادارے کا نام نہ لکھیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2023 کا شیڈول جاری
بصورت دیگر حسب قواعد درستی کیلئے آپ کو مجوزہ فیس ادا کرنا ہو گی۔