Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ایل ایل بی امتحانی داخلے کے شیڈول میں تبدیلی
قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و فنی تربیت کی ہدایت پر ہونے والے امتحانات کے شیڈول میں توسیع کردی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی حصہ دوم ، سوئم تین سالہ پروگرام بالترتیب دوسرا سالانہ امتحان 2020 اور2021 تعلیم سال 2015-16 یا اس سے قبل داخلہ لیا ہو، ایسے امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 12 مئی تک داخلہ فارم جمع کرواسکتے ہیں، اس کے بعد تین گنا فیس کا اطلاق ہوگا۔