Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس
زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا 11واں اجلاس 3 دسمبر کو ہوگا۔
اس سلسلے میں گورنر پنجاب آفس سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق اجلاس تین دسمبر کو 10 بجے شروع ہوگا، جس کی صدارت گورنر/چانسلر کریںگے۔
اس کےلئے زکریا یونیورسٹی حکام 21 نومبر تک ایجنڈا ارسال کریں ۔